دل کے رشتے

ٹوٹ کر چاھنے والے کبھی بکھر کر بھی ٹوٹا نہیں کرتے.
سچی محبت کرنے والے روٹھ کر بھی روٹھا نھیں کرتے
.خون کے رشتے بھی زندگی کے کسی موڑ پہ چھوٹ جاتے ہیں
لیکن دل کے رشتے چھوٹ کر بھی چھوٹا نہیں کرتے.