پیار

دل کی آواز کو اظہار کہتے ہیں.
جھکی نگاہوں کو اقرار کہتے ہیں.
صرف پانے کا نام محبت نہیں.
"کسی کی یادوں" میں جینے کو بھی پیار کہتے ہیں