راز محبت

اس راز محبت کو عام نہیں کرنا.
چاہت کے جذبوں کو بدنام نہیں کرنا.
تم جان ہو میری بس اتنا سمجھ لو .
میرے ان لفظوں کو نیلام نہیں کرنا....